Love Poetry

 Love Poetry in Urdu || Love Poetry in hindi || Love Shayari

Love Shayari

Na Janey wo neend ke nashay main,

Itna kesay Doob jaati hai??

Hum to Karwat bhi badaltay hain

To Uski Yaad aa jati hai


 ناجانے وہ نیند کے نشے میں

اتنا کیسے ڈوب جاتی ہے

ہم تو کروٹ بھی بدلتے ہیں

تو اس کی یاد آ جاتی ہے




Love Shayari


Bas Muhabbat Humko us se honi thi so ho gaye

Ab Nasihat choriay,Sath dijiay aur Dua kijiye



Apni Awaz suna do Janaa

Sabar phir kabhi azma lena

اپنی آواز سنادو جاناں

صبر پھر کبھی آزما لینا

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Ye tera shehar, Tere log Riwayat Teri


Tu agar gaoon main hota to Hamara hota


یہ تیرا شہر؛ تیرے لوگ؛ روایت تیری ۔!!

توں اگرگاؤں میں ہوتا توہمارا ہوتا

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Mohabbat se marogay to mar jayengay


Hum Gaong ke log ziada syaany nahi hotay


 محبت سےماروگے تومرجائیں گے

ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Baal khulay thay uske aur kajal bhi laga rakha tha


Honton pe Til ne to Udham hi Macha rakha tha


‏بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،

ہونٹوں پہ تِل نے تو اُدھم ہی مچا رکھا تھا...!!.

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

کلاس روم میں ـــــ پینسل تلاش کرتی تھی

وہ بھول جاتی تھی لگا کر، اس کو بالوں میں

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

ہم اپنے عہد کے یوسف ضرور ہیں لیکن

کنویں میں قید ہیں بازار تک نہیں پہنچے

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

‏مانا کے انمول ہو____کثرت نایاب بھی ہو تم_

ماہی

ہم بھی وہ لوگ ہیں ، جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

*مریدوں میں...... شمار کر ہمیں*

*تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں*

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں

ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم 

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

اُلفت کی بات ہے زارا سلیقے سے کیجیے..

سڑکوں پر ہاتھ پکڑنے سے محبت نہیں ہوتی..

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے .....

یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی 

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں

مجھے تو انکا جی کہنا ہی کمال لگتا ہے۔۔

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

اُس مَدھ بَھری نگاہ کی ، اللہ رے کشش

سو بار دیکھنا پڑا ، ایک بار دیکھ کر 

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

میں ابھی کہتا ہوں بہت بُرا ہوں۔۔۔

بعد میں بُرائیاں نا نکالئیے گا آپ۔۔۔

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

دل کرتا ہے کہ لپٹ جاؤں روح بن کر تیرے جسم سے

کہ جب تجھ سے جدا ہوں تو تیری جان نکل جائے

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

‏دیکھو اب آزادیوں میں جھوم رہی ھو ناں

میرے بغیر کتنی دلکش ہو تم۔!!

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

‏اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی

اسے کہنا کہ کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ھے ?

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتا ہوں

محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

فاصلے تو ہماری تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ ،

ہم تو مرنا بھی اُس کی بانہوں میں چاہتے تھے


تم کیوں نہیں پڑھتے میری شاعری

تمہیں کیامحبت ہونے کا خطرہ ہے


‏ہمارا اگلا سفر دھوپ کا ہی سہی مگر

‏تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا۔۔۔


ہم پر واجب ہے انتظار تیرا

خود کو رکھیں گئے عمر بھر تنہاء


یہ آنکھیں.. تیری دید کے فاقوں سے مریں گی...!! 


وقت سونے کا تھا۔۔

یادیں جاگ اُٹھی۔


لاکھ تجھ سے ہے اختلاف مگر

دل تیرا اخترام کرتا ہے


_‏ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں .

کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی .


ایک ہم خوبصورت آنکھوں کے شیدائی لوگ

اور ایک وہ جھکی پلکیں اٹھا کر قتل کرنے والے۔۔


شوخیاں ان کی دیکھئے ذرا

خود کو سادہ مزاج کہتے ہیں۔۔


جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!!

تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! 


تم فقط محبت ہو.

اور میں تمہارا شیدائی ہوں.


رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی

ہائے....! کیا چیز ہے جوانی بھی


راوی کہتا ہے لاہور میں پہلے پہلے

عشق بہتا تھا محبت کی ہوا چلتی تھی




Post a Comment

0 Comments