Hum unko kuch nahi samajhtay
Jo khud ko bohat kuch samajhtay hai
ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
हम उन्हें नहीं समझते
जो खुद बहुत सोचते हैं
Bardaasht karo to buzdil
Saamina karo to Bad'tameez
برداشت کرو تو بزدل
سامنا کرو تو بد تمیز
इसके साथ भालू कायर
उसका सामना करो, असभ्य बनो
Ana prast hoon main toot jaoonga Lekin
Tumhay kabhi na kahoonga ke yaad atay ho
انا پرست ہوں میں ٹوٹ جاؤنگا لیکن
تمہیں کبھی نہ کہوںگا کہ یاد آتے ہو
मैं अहंकारी हूं लेकिन मैं टूट जाऊंगा
मैं आपको याद करने के लिए कभी नहीं कहूंगा
Wo jo tohmat lgaatay hain mujh par
Meray sabr ki maar khaayengay
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر
میرے صبر کی مار کھائیں گے
जो मुझ पर आरोप लगाते हैं
वे मेरे धैर्य को खा जाएंगे
Niklay wo log meri shakhsiat ko bigaarnay
Kirdar jin ke khud mrammat maang rahay hain
نکلے وہ لوگ میری شخصیت کو بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
वे मेरे व्यक्तित्व को खराब करने के लिए निकले
स्व-मरम्मत की मांग करने वाले वर्ण
Tumharay lashkron ka kia khof hamain
Hum to khud apnay iraadon se dartay hain
تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہمیں
ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں
हम आपकी सेनाओं से क्या डरते हैं?
हम अपने ही इरादों से डरते हैं
Biggar gaya to Aafat Jesa
Wesay kaafi shareef hoon main
بگڑ گیا تو آفت جیسا
ویسے کافی شریف ہوں میں
यदि यह खराब हो जाता है, तो यह एक आपदा की तरह है
वैसे, मैं काफी सभ्य हूं
Shaakh se jo gir gayen hum wo pattay nahi
in Aandhion se kaho apni oqaat main rahain
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں
ان آندھیوں سے کہو اپنی اوقات میں رہیں
हमें नहीं पता कि शाखा से क्या गिर जाएगा
अपने समय में रहने के लिए इन तूफानों को बताएं
Hum haal na poochain to maghroor
Tum haal na poocho to masroof
ہم حال نہ پوچھیں تو مغرور
تم حال نہ پوچھو تو مصروف
यदि हम नहीं पूछते हैं, तो हमें गर्व है
यदि आप नहीं पूछते हैं, तो आप व्यस्त हैं
اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سن لیتا ہوں
میں نے جـواب کا حـق وقـت کو دے رکھا ہے
جمع تم ہو نہیں سکتے
ہمیں منفی سے نفرت ہے
پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہے
پیالہ گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے
جس زخم کی ہو سکتی ہو تدبیر رفو کی
لکھ دیجیو یا رب اسے قسمت میں عدو کی
نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی
پہلے دوستی پھر محبت اور پھر بلا وجہ نفرت
بڑی ترتیب سے برباد کیا اک شخص نے مجھ کو
نفرت بھی کرو گے تو آؤ ں گی تیرے پاس
دیکھ تیرے بغیر رہنے کی عادت نہیں مجھے
کون کہتا ہے کہ نفرتوں میں درد ہے
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں
صرف احساس بدل جاتے ہیں دنیا میں ورنہ
محبت اور نفرت ایک ہی دل سے ہوتی ہے
دکھاوے کی محبت سے بہتر ہے نفرت کرو ہم سے
ہم سچے جذبوں کی بڑی قدر کیا کرتے ہیں
میں خوش ہوں کہ تیری نفرتوں کا اکیلا وارث ہوں
ورنہ محبت تو تجھے بہت سے لوگوں سے ہے
محبت اتنی ہے کہ دیکھے بغیر رہا نہیں جاتا
اور نفرت اتنی ہے کہ دیکھنے کا بھی جی نہیں چاہتا
0 Comments
Dear Visitors please don't send bad comment and don't share spam links.thank you for your support.