Sad Urdu Poetry

Sad Urdu Poetry in Urdu and Hindi


Sad urdu poetry
Sad Urdu Poetry


Khatam apna dard kar jaoon

Jee main ata hai Aaj mar Jaoon


ختم اپنا درد کرجاوْں

جی میں آتا ہے مر جاوْں


अपना दर्द खत्म करो

हाँ मैं मरना चाहता हूँ

Sad Poetry
Sad Poetry


Chehron Ko Beniqab Karny Main ....

A Buray Waqt Tera So Baar Shukrya


چہروں کو بے نقاب کرنے میں

اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ




Sad Poetry
Sad Poetry


Bohat Maan Tha Jin Pe....

Bohat Be-Imaan Nikly Wo

بہت مان تھا جن پہ 

بہت بے ایمان نکلے وہ



Sad Poetry
Sad Poetry


Main Mar Jaoon Tujhe Meri Khabr Na Milay...........

Tu Dhoondta Rahay Aur Tujhy Meri Qabr Na Milay


میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے

توُں ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے



Sad Poetry
Sad Poetry


Sun Hoga Kisi Se,Dard Ki Ik Had Bhi Hoti Hai...........

Milo Hum Se,K Hum Is Had K Aksar Par Jatay Hain



سنا ہوگا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے

ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں




Sad Poetry
Sad Poetry

Wo Kisi Aur Ko Muyassar Hai

Is Se Barh Kar Saza Kia  Hogi



وہ کسی اور کو میسر ہے 

اس سے بڑھ کر سزا کیا ہوگی




Sad Poetry
Sad Poetry

Mery Yaar Se Kehna Ik Yar Tha Tumhara......

Tum Zindagi Thi Uski,Wo Pyar Tha Tumhara



میرے یار سے کہنا اک یار تھا تمہارا

تم زندگی تھی اس کی وہ پیار تھا تمہارا




Sad Poetry
Sad Poetry

Reh Gaye Hain Jo iIzaam........

Wo Meri Qabar Pe Likh Dena


رہ گئے ہیں جو الزام

وہ میری قبر پہ لکھ دینا




Sad Poetry
Sad Poetry

Manaya Nahi Gaya Mujh Se Is Baar.....

Uski Narazi Main Shamil Koi Aur Tha



منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار

اس کی ناراضی میں شامل کوئی اور تھا





Sad Poetry
Sad Poetry


Us Bewafa K Zakhmo Pr Marhm Lgany Hum Gaye.................

Marhm ki Qasm Marhm Na Mil Marhm ki jga Mar Hm Gaye


اس بے وفا کے زخموں پر مرہم لگانے ہم گئے 

مرہم کی قسم مرہم نہ ملا مرہم کی جگہ مر ہم گئے





Sad Poetry
Sad Poetry

Jiski Qismat Main Likha Ho Rona.........................

Wo Muskura Bhi Dain To Anso Nikal Aaty Hain


جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا

وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں




Sad Poetry
Sad Poetry

Tu Bewafa Hai jo Main Jaan Jata

Tujh Se Kabhi Bhi  Dil Na Lagata


توں بے وفا ہے جو میں جان جاتا

تجھ سے کبھی بھی دل نہ لگاتا


راستہ میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان 

جو چھاؤں مہرباں ہو اسے اپنا گھر نہ جان 


نہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی 

وہ آئے آ کے چلے بھی گئے ملے بھی نہیں 


جس طرح خواب میرے ہو گئے ریزہ ریزہ

اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی


میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی

وہ شخص ۤکے میرے شہرسے چلا بھی گیا


کچھ تو تیرے موسم ھی مجھے راس کم آئے 

اور کچھ میری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی 


کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی 

میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی 


دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں 

دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون ؟


کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے 

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی 


اتنے گھنے بادلوں کے پیچھے 

کتنا تنہا ہوگا نہ چاند 


میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی 

وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا 


ان دنوں زندہ تو تھا پر اس قدر نہیں 

جن دنوں میرے تھے تم پر میرے نہیں 


لذت درد تمہیں کیا معلوم 

ہم سے پوچھو کہ عاشقی کیا ہے 


پیار وہ گناہ ہے جو کرتے تو سب ہیں 

مگر سزا اکثر وفا کرنے والوں کو ہی ملتی ہے


راز پہنچ گئے غیروں تک 

اپنوں سے مشورہ کیا تھا 


ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا ت

م پوچھتے پھرو گے ہم سے قصور اپنا 

میں اپنی دوستی کو شہر میں رسوا نہیں کرتا 

محبت کرتا ہوں مگر چرچا نہیں کرتا 



اپنا تو یہ کام ہے دوست دل کا درد جلاتے رہنا 

جاگ جاگ کر ان راتوں میں شعر و گیت گاتے رہنا 


پھر یوں ہوا کہ زخموں نے جاگیر بنا لی

پھر یوں ہوا کہ درد مجھے راس ۤگیا


دنیا میری وفاؤں کا صلہ دے چکی مجھے

لا توں بھی میرا خلوص میرے منہ پر دے مار


نہیں شکوہ کسی سے ہمیں ہمکو بھول جانے کا

ہم اتنے انمول نہ تھے کہ کسی کو یاد رہ جاتے


دل کی یہ حسرت تھی تجھے دیکھیں گے خوابوں میں 

نہ نیند آئی نہ تم آئے گزر گئی رات یادوں میں 


بھروسہ کس پہ کرتے تھے اس جہاں میں ہم 

ہم نے لوگوں کو رنگ بدلتے دیکھا ہے 


ہم نے آنسوؤں سے لکھی داستان حیات 

یقین مانو تم سمجھ ہی نہ پاؤ گے 


درد کی انتہا نہ بتاؤ کہ درد تو بے انتہا بھی ہوتے ہیں 

خود کو شامل کرو نہ لوگوں میں لوگ تو بے وفا بھی ہوتے ہیں 


دکھ یہ نہیں کہ کوئی اپنا نہیں  عظیم 

دکھ یہ ہے کہ کسی نے اپنا بنا کے چھوڑ دیا 


سینے میں جو درد ہے کیسے بیاں کروں 

کیسے تمہارے سامنے دل کو عیاں کروں


کبھی موقع ملا تو ہم قسمت سے ضرور شکایت کریں گے 

کیوں چھوڑجاتے ہیں وہ لوگ جن کو ہم ٹوٹ کر چاہتے ہیں


بہت سادگی سے گُم ہو رہے ہیں

تمہارے رابطے،راستے اور تم


وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو لفظوں سے مار دیتے ہیں

ورنہ غیروں کو کیا خبرکہ دل کس بات پہ دُکھتا ہے



زخم بن کر ہی سہی

مجھ میں رہتے تو ہو


ذرا تم چُپ چاپ تو بیٹھو دم ۤرام سے نکلے

ادھر ہم ہچکی لیتے ہیں اُدھر تم رونے لگتے ہو


یوں تیرا ہر اجنبی پر مہربان ہونا

سچ کہوں تو بہت جان لیوا ہے میرے لئے


سو جاؤ محسن کوئی سوکھا ہوا پتا ہوگا

تیرے ۤنگن میں کہاں انکے قدم ۤتے ہیں


گزر جائے تو لمحہ

گزارنا پڑے تو مدت


سنوجاناں

تجھ سے جڑی سانسیں

تجھ پہ ہی دم توڑیں گی


یوں تو کہنے کو بہت لوگ ہیں شناسا میرے

کہاں لے جاؤں تجھے اے دل تنہا میرے


اے دل وہ ناراض ہوتے تو شاید مان جاتے

جو تعلق ہی نہیں رکھنا چاہتے وہ نہیں مانتے


ہمدردیوں سے میری وہ



Post a Comment

0 Comments